Dareechah-e-Nigaarish
Toronto, ON
Canada
talat
جنوری 2023
اپنی ایک نئی آزاد نظم "ایک چرواہن" اپ لوڈ کی ہے۔
دسمبر 2022
اپنی ایک نئی آزاد نظم سارے دن کا نقشہ طلعت افروز نظم وڈیوز کے دریچہ سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے۔
حزیں قادری کا دل نواز پنجابی گیت وے میَں چوری چوری چوری جدوں ناں لینی آں دریچہ ویب سائیٹ کے حزیں قادری پیج پر اپ لوڈ کیا ہے۔ یہ میوزک وڈیو ہے اور اِس میں گیت کا مکمل متن موجود ہے۔
نومبر 2022
اپنی تین نئی نظمیں اگر ہم اِک دوُجے کے گلے لگ سکتے، کون گھڑی تھی اور آوارگی کی اسیری طلعت افروز نظم وڈیوز کے سیکشن میں اور طلعت افروز اُردوُ نظمیں سیکشن میں اپ لوڈ کی ہیں۔
اکتوُبر 2022
اپنی ایک نئی نظم سوُئے منزل طلعت افروز نظم وڈیوز کے سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے۔
ستمبر 2022
دراز آن لائین بُک سٹور کی تفصیلات اپ لوڈ کی ہیں
اگست 2022
اپنی طویل نثری نظم بوسے کی تلاش دریچہ کے طلعت افروز کی نظموں کی وڈیوز والے سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے۔
اپنی ایک نئی نظم لڑکے تصویریں بناتے ہیں دریچہ کے طلعت افروز کی نظموں کی وڈیوز پر اپ لوڈ کی ہے
کنول حسین کی لکھی ایک اُردوُ غزل اور اُس کا پنجابی ترجمہ جو میَں نے سنہ 2017 یا 2018 میں کیا تھا یہ دونوں وڈیوز دریچہ کے نئی آوازیں سیکشن میں کنول حسین وڈیوز ویب پیج پر اپ لوڈ کیے ہیں۔
نواں پاکستانی پنجابی گیت شالا پنجابی شاعری دے سیکشن وچ اپ لوڈ کیتا اے۔
جولائی 2022
اپنی دو نئی نظمیں ۔ ۔ ۔ ایک زینہ اور نیِم وا ہے الماری کو مکمل متن اور یو ٹیوب وڈیوز کی صورت میں دریچہ کے طلعت افروز سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے
جوُن 2022
جدید غزل گو شاعر اطہر نفیس کی غزلوں پر مبنی ویب پیج اپ لوڈ کیا ہے
مئی 2022
متبادل انسانی تاریخ کے بارے میں کتابوں کی ایک فہرست اپ لوڈ کی ہے
نسرین انجم بھٹّی پر سوانحی نوٹ اور اُن کی پنجابی شاعری پر مواد اپ لوڈ کیا ہے
مارچ 2022
زاہد ڈار کی زندگی کے حالات پر میری لکھی طویل نظم اپ لوڈ کی ہے دریچہ کے زاہد ڈار سوانحی کوائف والے ویب پیج پر اور اِس نظم کا وڈیو طلعت افروز نظموں کے وڈیوز صفحہ 2 پر اپ لوڈ کیا ہے ۔ ۔ ۔
ناصر کاظمی کی غزل نئے کپڑے پہن کر جاؤُں کہاں خلیل حیدر کی آواز میں اپ لوڈ کی ہے
آن لائین اردو ڈکشنریوں اُردو انکورپوریٹڈ اور جان ٹامپشن پلاٹ اردو اور کلاسیکی ہندی ڈکشنری کی ویب سائیٹوں کو دریچہ کے ویب ذخائر میں شامل کیا۔
اپنی ایک تازہ نظم رات بہت کالی کو طلعت افروز کی نظموں کے وڈیوز میں شامل کیا۔
اپنی ایک شبیہی نظم شروع سردیوں کی ایک رات اپ لوڈ کی ہے
اپنی ایک اور شبیہی نظم اپ لوڈ کی ہے ۔ ۔ ۔ خزاں کی ایک بھیگتی رات ۔ ۔ ۔
اپنی دو امیجسٹک یا شبیہی نظموں کی وڈیوز اپ لوڈ کی ہیں ۔ ۔ ۔ اک لمحے کا ٹھہراؤ اور دھُند میں ڈوُبا ہے شہر ۔ ۔ ۔
جنوری 2022
: کیفی اعظمی کی حیات اور فن پر ایک ویب پیج بنایا ہے اور کیفی اعظمی کے گیتوں کے ویب پیج پر دو گیتوں کا اُردو متن اور میوزک وڈیو اپ لوڈ کیے ہیں 17جنوری کو ۔ ۔ ۔ ۔
سنہ 2022 میں پاکستان اور پاکستان سے باہر کون کونسی ویب سائیٹیں اردو پرنٹ بُک اور اردو ای۔بُک / الیکٹرانک بُک بیچ رہی ہیں۔ دریچہ سروے کے نتائج کے لیے یہاں کلک کریں ۔
دسمبر 2021
امریکی افسانہ نگار ہیلن نورس کی کہانیوں کے بارے میں ایک ویب پیج دریچہ کے ترقی یافتہ ممالک کے لکھاریوں کے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے۔
اپنی ایک پرانی نظم "اُدھیڑ عمری کا ترانہ" اپ لوڈ کی ہے
اردو اور پنجابی لغات جو کہ آن لائین ہیں اور ویب پر مفت دستیاب ہیں کے لنک دریچہ کے ویب ذخائر والے سیکشن میں درج کی ہیں۔
نومبر 2021
تُرک-برطانوی ناول نگار خاتوُن الف شفق کے ناولوں کے بارے میں ایک ویب پیج دریچہ کے تیسری دنیا کے لکھاری سیکشن میں بنایا ہے ۔ ۔ ۔
محترم ظفر اقبال کی جدید غزلوں کے چناؤ پر مبنی ایک ویب پیج دریچہ جدید اُردوُ غزل کے سیکشن میں جاری کیا ہے اور ظفر اقبال کی سنہ 2013 کی لکھی غزل کون تھا وُہ ۔ ۔ ۔ کو اپ لوڈ کیا ہے
نیز ایک مختصر سوانحی خاکہ بھی شامل کیا ہے
اکتوبر 2021
بھارتی ناول نگار منجوُ کپوُر کے انگریزی ناولوں کے بارے میں دریچہ کے تیسری دنیا کے لکھاریوں کے سیکشن میں ایک ویب پیج بنایا ہے۔
دریچہ کے تیسری دنیا کے لکھاری سیکشن میں تنزانوی برطانوی ناول نگار عبدالرزّاق گُرناہ پر ایک ویب پیج بنایا ہے۔ گُرناہ کو اپنے لکھے دس انگریزی ناولوں کی بنیاد پر سنہ 2021 کا نوبل انعام دیا گیا ہے۔
گُرناہ کے ناولوں کے کردار سامراج/کولونیلزم کی وجہ سے مشرقی افریقہ کے ملکوں سے ہجرت کر کے مغرب کے ممالک میں رفیوجی بننے والے لوگ ہیں جو اپنے بچھڑے ہوئے وطن اور اپنی نئی سر زمین کے درمیان ذہنی طور پر بٹے ہوئے ہیں۔ مغربی ممالک میں اُن کو نسلی امتیاز اور نسلی نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے یہ کردار اپنے آپ کے لیے ایک جعلی یا خود ساختہ ماضی بنا کر اُس کے سہارے نئے ملک میں زندہ رہنے اور اپنی حمیت اور عزّت ِ نفس کو بچانے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔
محترم مجید امجد کی دو غزلوں کا متن اور اُن غزلوں پر مبنی یو ٹیوب وڈیوز کو دریچہ کے مجید امجد غزل ویب پیجز پر اپ لوڈ کیا ہے۔
امداد حسین امدادؔ کی مشہور غزل دل ِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے کو دریچہ کے غزل سیکشن نمبر 2 میں اپ لوڈ کیا ہے
مصطفٰے زیدی کی غزل جس کا مقطعہ ہے
اِنہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
کو دریچہ کے غزل سیکشن نمبر ایک میں اپ لوڈ کیا ہے۔
ستمبر 2021
خواجہ پرویز کے تین پنجابی گیت دریچہ پنجابی گیت سیکشن کے خواجہ پرویز ویب پیج پر اپ لوڈ کیے ہیں
زندگی تماشہ بں ڑی
دو دل اِک دوجے کولوں دوُر ہو گئے
بھُلّ جاں ڑ ایہہ سبھ غم دنیا دے
اگست سنہ 2021
اردو لکھاریوں کے سیکشن میں سجاد ظہیر اور ڈاکٹر رشید جہاں کی فکشن کے بارے میں ویب پیجز اپ لوڈ کیے ہیں۔ دریچہ کے اردو غزل سیکشن میں ظہیر کاشمیری کی شاعری پر ایک ویب پیج اپ لوڈ کیا ہے۔
اپنا لکھا ایک گیت "سارا دن تمہیں ڈھونڈا" دریچہ کے طلعت افروز کے گیت اور طلعت افروز کی شاعری کے وڈیوز سیکشنوں میں اپ لوڈ کیا ہے۔
اپنی دو نئی نظمیں میری مضبوط اعصاب والی کلاس فیلو اور ایک سیارے پر کو دریچہ کے طلعت افروز کی اُردو نظمیں والے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے۔
جوُلائی سنہ 2021
اپنی تازہ نظم اپنے بہتر دنوں میں کو دریچہ کے طلعت افروز کی اُردوُ نظمیں والے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے
اپنی تازہ نظم بہتر دنوں میں کو یو ٹیوب پر اپنی آواز میں اپ لوڈ کیا ہے
اےمی وائن ہاؤس برطانوی گلوکارہ جو 27 سال کی عمر میں وفات پا گئی تھی کی دسویں برسی پر اُس کا ایک خوبصورت انگریزی گیت اردو میں ترجمہ کر کے غیر ملکی شاعری کے تراجم سیکشن میں شامل کیا ہے
ابھی جیت بینرجی کے بنگالی گیت
"سارا دن تومائے بھے بے"
سارا دن تمہیں سوچا
کا اُردو ترجمہ دریچہ کے غیر ملکی شاعری کے تراجم سیکشن میں شامل کیا ہے
تابندہ سحر عابدی کی ایک نظم اور ایک غزل کو دریچہ کے نئی آوازیں سیکشن میں شامل کیا ہے ۔ ۔ ۔
جوُن سنہ 2021
منظور جھلّا کے پنجابی گیتوں کے سیکشن اور منظور جھلّا کے گیتوں کے وڈیوز کے سیکشن میں اُن کا لکھا گیت "کلّے کلّے رُکّھ نیں" کا متن اور وڈیو اپ لوڈ کیا ہے۔
اپنی تازہ نظم خواب بھرے آنکھوں میں دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کی نظموں پر مبنی وڈیوز سیکشنوں میں اپ لوڈ کی ہے۔
برطانوی بنگالی خاتون ناول نگار حلیمہ خاتون کے سنہ 2021 سیلفی ایوارڈ جیتنے والے ناول "ایک ارینجڈ میرج کی خفیہ ڈائری" کے بارے میں دریچہ کے سیکشن "تیسری دنیا کے لکھاری" میں ایک ویب پیج اپ لوڈ کیا ہے۔
مئی سنہ 2021
ترقی پسند تحریک کی نامور افسانہ نگار ہاجرہ مسروُر کا افسانہ "مُنّی میلے میں" کو اپنی آواز میں بیان کرنے کی ریکارڈنگ یوٹیوب پر اور دریچہ کے سیکشن مشہور اردو لکھاری کے ہاجرہ مسرور ویب پیج پر اپ لوڈ کی ہے۔
اپنی ایک نظم رفتگاں کی بستی میں اپ لوڈ کی ہے دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کی نظموں کی وڈیوز ۔ ۔ ۔
اردو ای-بُکس کو مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کی مختلف ویب سائیٹ لنک اپ لوڈ کیے ہیں دریچہ کے سیکشن انٹرنیٹ پر اردو ای-بُکس والے سیکشن میں اور اردو ای۔بُک بنانے، اردو ویب سائیٹ بنانے اور انٹرنیٹ پر اردو ای۔بُکس کے تینوں سیکشن اب دریچہ سائیٹ میں بالکل شروع کے سیکشن بنا دیے ہیں۔
اپنی دو نئی اردو نظمیں "انسان کی دنیا" اور "انسان لاچار ہے" کو دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کی نظموں کے وڈیوز سیکشنوں میں اپ لوڈ کیا ہے۔
ایپرل سنہ 2021
پاکستان میں برگزیدہ روُحوں سے پاکستانی ادیبوں قدرت اللہ شہاب اور ممتاز مفتی کے ذاتی مشاہدہ کیے گئے رابطوں کے بارے میں اُنہیں کی سوانح حیات میں سے اقتباسات دریچہ کے متبادل انسانی تاریخ سیکشن میں اپ لوڈ کیے ہیں
عالمی ادب کے اُردو تراجم اور پاکستانی علاقائی زبانوں کے اُردو تراجم کی الیکٹرانک کتابیں یا ای۔ بُکس مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے فیس بُک گروپوں کے ویب لنک اپ لوڈ کیے ہیں دریچہ کے سیکشن انٹرنیٹ پر اُردو ای۔ بُک ویب سائیٹیں میں ۔ ۔ ۔
مارچ سنہ 2021
مارچ 31 کو اپنی ایک نظم اور اُس پر مبنی وڈیو طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کی شاعری کی وڈیو سیکشنوں میں اپ لوڈ کی ہیں
مارچ 8 سنہ 2021 کے عورتوں کے عالمی دن کے موقعہ پر ایک وڈیو دریچہ کے سیکشن ہم کہاں سے چلے تھے میں اپ لوڈ کی ہے ۔ ۔ ۔
زاہد ڈار (سنہ 1936 تا 2021) کی ایک نظم "اور اُن لوگوں کی آواز سُنو" دریچہ کے اردو نظم سیکشن میں زاہد ڈار ویب پیج پر اپ لوڈ کی ہے
I have added new material to Dareechah's section Improve your Writing Skills
مشہور داغستانی شاعر رسوُل حمزہ توف کی ایک نظم "اگر دنیا میں" کا اُردو ترجمہ کر کے اپ لوڈ کیا ہے دریچہ کے غیر مُلکی شاعری کے تراجم سیکشن میں ۔ ۔ ۔
فروری سنہ 2021
راگ سبھا میرا پہلا اُردوُ افسانہ ہے جو میَں نے 23 فروری، سنہ 2021 کو انٹر نیٹ کی ایک مشہور بلوگ سائیٹ ورڈ پریس پر شائع کیا ہے۔ دریچہ پر ایک نیا سکیشن بہ عنوان طلعت افروز کے افسانے بنایا ہے جہاں میری افسانوں کے ورڈ پریس بلوگ سائیٹ ویب لنک درج کیے جائیں گے۔
بار بار لگتے مارشل لاء کے خلاف احمد فراز کی شہرہ آفاق نظم اے میرے سارے لوگو اپ لوڈ کی ہے دریچہ کے جدید اردو نظم کے احمد فراز ویب پیج پر ۔ ۔ ۔
مقصود وفا کی تین نظمیں دریچہ کے جدید اردو نظم سیکشن کے مقصود وفا ویب صفحے پر اپ لوڈ کی ہیں
پروفیسر موہن سنگھ دی ایک پنجابی نظم دریچہ دے جدید پنجابی نظم سیکشن وچ اپ لوڈ کیتی اے۔
فہمیدہ ریاض کی نظم اک پل ٹھٹکا میرے دوار دریچہ کے فہمیدہ ریاض وڈیو سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے
جنوری سنہ2021
See my BlogPost on WordPress about Reviving Punjabi language in Pakistani Punjab but also nurturing Urdu in Pakistani Punjab
اُردوُ کے گُمنام شاعر آنس معین (جنہوں نے 26 سال کی عمر میں خود کُشی کر لی تھی ) کی ایک غزل اپ لوڈ کی ہے۔
اپنے والد ِ مرحوُم کے بارے میں لکھیں تین نظمیں اپ لوڈ کی ہیں ۔ ۔ ۔ طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کے گیت والے دریچہ سکیشنوں میں ۔ ۔ ۔
حمیدہ شاہین کی غزل جو قافیے میں نئے تجربے لیے ہوئے ہے، اپ لوڈ کی ہے دریچہ کے جدید اردو غزل کے حمیدہ شاہین سیکشن میں ۔ ۔ ۔ مطلع ہے ابھی تو پور پور میں دھڑک رہی ہے زندگی
دسمبر سنہ 2020
اپنی اُردوُ نظم کھوئی جنّتوں کو کیسے اور اپنی پنجابی نظم نانی دے گھار دریچہ کے سیکشنز میں اپ لوڈ کی ہیں اور 25 دسمبر کو اِنہیں نظموں کے وڈیوز بنا کر اپنے یو ٹیوب چینل پر اور دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی شاعری کے وڈیوز والے سیکشن میں اپ لوڈ کیے ہیں۔
نومبر سنہ 2020
پروین شاکر کا سوانحی خاکہ پروین کی غزلوں اور پروین کی نظموں کے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے۔
اپنی نظم "اور بارشوں کے دن ہیں" کو یو ٹیوب پر اور دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی نظمیں میں اپ لوڈ کیا ہے ۔ ۔ ۔
اکتوُبر سنہ 2020
پروین شاکر کی نظم اپنے بیٹے کے لیے میں سے ایک اقتباس اپ لوڈ کیا ہے دریچہ کے پروین شاکر کی نظمیں سیکشن میں
اپنی کچھ اُردو اور پنجابی نظمیں دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی اُردو نظمیں اور طلعت افروز کی پنجابی نظمیں میں اپ لوڈ کی ہیں۔
ستمبر سنہ 2020
اُردوُ فونٹ نال پنجابی متن ٹائپ کرں ڑ وِچ اڑچناں بارے دریچہ دے پنجابی سیکشن وِچ اک مضمون اپ لوڈ کیتا اے۔
منظور جھلّا کے گیت، تے شِو کمار بٹالوی کے گیت اپ لوڈ کیتے نیں۔
اپنی کچھ اُردوُ اور پنجابی نظمیں اپ لوڈ کی ہیں طلعت افروز: پنجابی نظمیں، طلعت افروز: اُردوُ گیت، طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کی شاعری کے وڈیوز سیکشن میں ۔
اگست سنہ 2020
اُردو الیکٹرانک کتابیں، افسانوی مجموعے، ناول، شاعری کی کتابیں مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ویب سائیٹوں کے لنک اور اردو کتابیں مفت آن لائین پڑھنے کے لیے ویب سائیٹوں کے لنک دریچہ کے سیکشن اردو ای۔ بُک انٹرنیٹ پر میں اپ ڈیٹ کیے ہیں۔
طارق علی کی پاکستانی تاریخ کے بارے میں نئی کتاب کے حوالے سے دیے گئے یو ٹیوب انٹرویو کو دریچہ کے سیکشن ہم کہاں سے چلے تھے کے ذیلی سیکشن پاکستانی تاریخ : بائیں بازو کی سیاست کی نظر سے میں اپ لوڈ کیا ہے ۔ ۔ ۔
اپنی اُردو (اور پنجابی ) تخلیقات کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ اِس پر نیا مواد دریچہ کے سیکشن "اپنی لکھنے کی صلاحیت کو بہتر بنائیے " میں اپ لوڈ کیا ہے۔
ریشماں کے گائے منظور جھلّا کے گیت، سُریندر کوَر کے گائے شِو کمار بٹالوی کے گیت اور ساحر لدھیانوی کے گیت دریچہ کے پنجابی شاعری اور دریچہ کے اردو گیت سیکشن میں اپ لوڈ کیے ہیں۔
اپنے لکھے کچھ گیت اور کچھ نظمیں دریچہ کے طلعت افروز کے گیت اور طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کی شاعری کے وڈیوز سیکشن، طلعت افروز کے گیت اور طلعت افروز کی پنجابی شاعری والے سکیشنوں میں اپ لوڈ کیے ہیں۔
جوُلائی سنہ 2020
دریچہ کے سیکشن اردو ای۔ بُک کی کانٹ چھانٹ کر کے ویب صفحات کی ترتیب کو بہتر بنایا ہے۔
اپنے کچھ گیت دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کے گیت اور طلعت افروز کی شاعری کی وڈیوز سیکشن میں اپ لوڈ کیے ہیں۔
جوُن سنہ 2020
سلطنت قیصر کی آٹھ مطبوعہ غزلیں دریچہ کے اردو غزل سیکشن میں سلطنت قیصر کی غزلیں ویب صفحے پر اپ لوڈ کی ہیں اور سلطنت قیصر کی شاعری پر اپنا تنقیدی تبصرہ اپنی ورڈ پریس بلوگ سائیٹ نئی منزل، نئی راہیں پر اپ لوڈ کرنے کا اِرادہ ہے۔
اپنے کچھ گیت دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کے گیت میں اپ لوڈ کیے ہیں۔
مئی ، سنہ 2020
اپنی کچھ نظمیں اور گیت دریچہ کے سیکشن طلعت افروز کی نظمیں اور طلعت افروز کے گیت میں اپ لوڈ کی ہیں
سلطنت قیصر کی آٹھ مطبوعہ غزلیں دریچہ کے اردو غزل سیکشن میں سلطنت قیصر کی غزلیں ویب صفحے پر اپ لوڈ کی ہیں اور اُن کی شاعری کا مختصر تنقیدی تبصرہ اپنی ورڈ پریس بلوگ سائیٹ نئی منزل، نئی راہیں پر اپ لوڈ کرنے کا اِرادہ ہے۔
ایپرل ، سنہ 2020۔
عالمی یومِ کتاب کی مناسبت سے اُردوُ ای۔بُک اور اُردوُ آڈیو بُک کو پاکستان میں ترویج دینے کے لیے سوشل میڈیا پر اور دریچہ ویب سائیٹ پر پوسٹر اپ لوڈ کیے ہیں۔
مارچ ، سنہ 2020
آج سے دریچہ میں دو نئے سیکشن شروع کیے ہیں بہ عنوان
A People's History of Pakistan: 1st set of Videos
A People's History of Pakistan: 2nd set of Videos
پاکستان کی عوامی تاریخ : دوسرا وڈیوز کا سیٹ
آج سے دریچہ کا ایک نیا سیکشن متبادل انسانی تاریخ کے نام سے شروع کیا ہے جس میں اُردوُ متن کے ساتھ ساتھ وڈیوز کے ویب لنک بھی شامل کیے جائیں گے۔،
دریچہ کے سیکشن پاکستان کی عوامی تاریخ میں بہت سے نئے وڈیوز اپ لوڈ کیے ہیں
اپنی ایک نظم بیٹے اپنی نظموں کے سیکشن اور اپنی نظموں کی وڈیوز کے سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے
مجید امجد کی ایک نظم بس سٹینڈ پر مجید امجد کے سکیشن میں اور نئے بنائے گئے سیکشن وڈیوز: پاکستان کی عوامی تاریخ میں اپ لوڈ کی ہے
عورت مارچ سنہ 2020 کے حوالے سے ایک نیا وڈیو اپ لوڈ کیا ہے
فروری، سنہ 2020
اپنی ایک نظم واپسی کی وڈیو اپنی نظموں کی وڈیوز کے سیکشن میں شامل کی ہے
اپنی ایک اردو غزل اپ لوڈ کی ہے
اپنی ایک نظم واپسی اپ لوڈ کی ہے، طلعت افروز کی نطمیں سیکشن میں ۔ ۔ ۔
اپنی ایک پنجابی نظم اپ لوڈ کی ہے طلعت افروز پنجابی نظمیں سیکشن میں ۔ ۔ ۔
جنوری سنہ 2020
اپنی ایک نظم "شادی کا ایک منظر" اپنی نظموں کے ویپ پیج پر اپ لوڈ کی ہے
مجید امجد کی ابتدائی دوَر کی نظموں کے لیے ایک علیحدہ سیکشن بنایا ہے
دریچہ کے اُردو لکھاریوں کے سیکشن میں عبداللہ حسین کے ناول نادار لوگ کے پہلے حصے میں سے کچھ اقتباسات اپ لوڈ کیے ہیں جس میں ناول کا کردار اعجاز پاکستان کے دو ٹکڑے ہونے میں پاک فوج کے جرنیلوں کے اصلی کردار کو بے نقاب کرتا ہے۔
منیر نیازی کی نظم نیا سال اپ لوڈ کی ہے منیر نیازی کی نظموں کے سیکشن میں ۔ ۔ ۔ ۔
منیر نیازی کی نظم نیا سال پر مبنی یو ٹیوب وڈیو کو بھی دریچہ کے منیر نیازی سیکشن میں اپ لوڈ کر دیا ہے
نقش لائلپوری کے گیتوں کا ایک ویب پیج بنایا ہے جس میں اُن کی لکھی غزل مانا تیری نظر میں تِرا پیار ہم نہیں کا ایک وڈیو اپ لوڈ کیا ہے
اسد غفور کی نئی نثری نظم اپ لوڈ کی ہے
ترقّی یافتہ ممالک کے لکھاریوں کے بارے میں ایک دریچہ سیکشن قائم کیا ہے اور اِس میں جَون اپڈائیک کے چار ناولی سلسلے کے بارے میں ایک وڈیو اپ لوڈ کیا ہے
John Updike tetrology of novels:
Rabbit, Run
Rabbit Redux
Rabbit is Rich
Rabbit at Rest
دسمبر ، 2019
مجید امجد کی چند نظمیں اپ لوڈ کی ہیں جو کہ اُن کی ابتدائی کاوشوں میں سے ہیں۔ اِس کے علاوہ سنہ 1958 میں شائع ہونے والے مجید امجد کے پہلے شعری مجموعے کا پیش لفظ بھی اپ لوڈ کیا ہے۔
نومبر، 2019
مجید امجد کی ایک نظم نئے لوگو اپ لوڈ کی ہے جو کہ 29 نومبر کو لاہور کے ایک یتیم خانے میں جنسی ہراسگی اور جبری شادیوں کو روکنے میں سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے جری کردار کے حوالے سے بھی اہم ہے۔
مجید امجد کے پہلے شعری مجموعے کا پیش لفظ اپ لوڈ کیا ہے مجید امجد کی آرٹ سے متعلق نظموں کے دریچہ سیکشن میں۔
اکتوبر، سنہ 2019
منیر نیازی کی ایک غزل جو استاد حسین بخش گلو نے گائی اِسے اب لوڈ کیا ہے
مشہور ناول نگار، افسانہ نگار اور کالم نویس (امرتسر کی یادیں) اور بچوں کے ناول اور بچوں کے ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے خالق اے۔ حمید میرے ماموں جان تھے۔ دریچہ کے اردو فکشن سیکشن میں اے۔ حمید ویب صفحہ پر اُن کی وفات کے موقعے پر سنہ 2011 میں لکھا اپنا ایک مضمون اپ لوڈ کیا ہے جو میرے ورڈ پریس بلوگ پر بھی موجود ہے۔
مجید امجد کی نظم ایسے بھی دن دریچہ کے اردو نظم سیکشن میں مجید امجد ویب صفحے پر اپ لوڈ کی ہے۔
ستمبر، سنہ 2019
اپنی ایک غزل اور دو نظمیں اپنی شاعری کے ویب صفحات پر اپ لوڈ کی ہیں
جوُلائی 2019
محترمہ فوزیہ رفیق کے انگریزی ناول سکینہ پر میرا لکھا تبصرہ میرے ورڈ پریس بلوگ نئی منزل پر اور دریچہ کے پنجابی لکھاری سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے۔
جوُن 2019
جناب مقصود وفا اور محترمہ سلطنت قیصر کی چند غزلیں دریچہ کے ویب پیجز پر شامل کی ہیں
میَں سانس لینا بھوُل گیا مقصود وفا کی ایک نظم
دیوار و در کی یاد سے مقصود وفا
تیرے خوابوں میں ڈھلتا سلطنت قیصر
ہتھیلی پر وُہ پیشانی سلطنت قیصر
میرے زخموں پہ ہاتھ سلطنت قیصر
مئی 2019
ارشاد کامل (دل دیاں گلاں، فلم ٹائیگر زندہ ہے سنہ 2017) کے گیتوں پر مبنی ایک ویب پیج اردو گیت سیکشن میں بنایا ہے
اُردو کے مہان گیت نگار ساحر لدھیانوی کے گیت میرے دل میں آج کیا ہے کا متن اور میوزک وڈیو اپ لوڈ کیا ہے دریچہ کے ساحر لدھیانوی گیت ویب پیج پر ۔ ۔ ۔
محترمہ سلطنت قیصر کی کچھ مزید مطبوعہ غزلیں دریچہ کے سلطنت قیصر ویب پیج پر اپ لوڈ کی ہیں۔
نخشب جارچوی (فلم محل کے گیت آئے گا آنے والا کے خالق) کی ایک غزل فلم محل سے، گبھرا کے جو ہم سر کو ٹکرائیں تو اچھا ہو نخشب جارچوی کے کلام پر مبنی دریچہ ویب پیج پر شائع کی ہے۔
مارچ 2019
سلطنت قیصر کی چند غیر مطبوعہ غزلیں اپ لوڈ کی ہیں
مجید امجد کی مشہور نظم طلوع ِ فرض کا متن اور انگریزی ترجمہ اپ لوڈ کیے ہیں
فروری 2019
ساحر لدھیانوی کے مشہور گیت تم مجھے بھوُل بھی جاؤ کو ایک وڈیو کی صورت میں ساحر کے گیتوں کے دریچہ ویب پیج پر اپ لوڈ کیا ہے اور گیت کا متن بھی ساتھ رکھا ہے
دسمبر سنہ 2018
بورس پیسترنیک کی نظم فروری کا اُردو ترجمہ اپ لوڈ کیا ہے غیرمُلکی شاعری کے تراجم سیکشن میں
اَینا احمدووا کی نظم میری رات کا اُردو ترجمہ اپ لوڈ کیا ہے غیر مُلکی شاعری کے تراجم سیکشن میں
مجید امجد کی ایک غزل اک اچھائی میں سب کایا دنیا کی اپ لوڈ لی ہے
مجید امجد کی ایک غزل اپ لوڈ کی ہے جو ہو سکے تو مِرے دل
فمہیدہ ریاض جدید اُردو شاعری کے پہلے پانچ ناموں میں آتی ہیں ۔نومبر22، سنہ 2018 کو اُن کی وفات ایک عظیم سانحہ ہے۔ اِس موقعے پر فہمیدہ ریاض کی کچھ نظمیں دریچہ کے فہمیدہ ریاض سیکشن میں اپ لوڈ کی ہیں اور ورڈپریس پر اپنے بلوگ میں فہمیدہ ریاض کی زندگی اور منتخب نظموں پر مبنی ایک پوسٹ بھی اپ لوڈ کیا ہے۔
نومبر سنہ 2018
فیاض ہاشمی، مسرور انور اور سارا شگفتہ کی شاعری کے لیے علیحدہ علیحدہ ویب پیج بنائے ہیں
فہمیدہ ریاض کی یاد میں اُن کی نظمیں
ستمبر سنہ 2018
روسی شاعرہ اَینا احمدووا (سنہ 1889 تا سنہ 1966) کے پہلے شعری مجموعے "شام" (مطبوعہ سنہ 1912) کی پہلی نظم "پہلا پیار" کا اردو ترجمہ دریچہ کے "غیر ملکی شاعری کے اردو تراجم" سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ دریچہ کی ایک قاری شاعرہ ثناء فاطمہ صاحبہ کی بھیجی ہوئی چند نظمیں دریچہ کے سیکشن "نئی آوازیں" میں شامل کر رہا ہوُں۔
اگست 2018
امریکی نغمہ نگار اور گلوکار کِڈ کڈی کے ایک گیت کا اُردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ۔ ۔
جوُلائی سنہ 2018
بیسویں صدی کے روُس کی صف ِ اول کی شاعرہ اَینا احمدووا (1989-1966) کی ایک نظم ہم الوداع کہنا نہیں جانتے کا اردو ترجمہ اور حالات ِ زندگی غیر مُلکی زبانوں کے تراجم کے دریچہ ویب پیج پر اپ لوڈ کیے ہیں
جون 2018
مجید امجد کی نظم "تیری نیندیں" مجید امجد کی معاشرتی و سیاسی نظموں کے سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے
گیت کار اندیور کے گیتوں پر مبنی ایک ویب پیج دریچہ اردو گیت سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے۔
مئی 2018
صبا ؔ افغانی کے مشہور گیت میرے محبوب نہ جا کو اردو گیتوں کے سیکشن میں نئے ویب پیچ پر اپ لوڈ کیا ہے
مجید امجد کی ایک نظم "لاہور میں" کو مجید امجد کی روُمانی نظموں کے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے
ایپرل 2018
،مجید امجد کی ایک خوبصورت نظم "بہار" مجید امجد شاعری سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے
ہم کہاں سے چلے تھے؟ سیکشن میں ظہیر کاشمیری کی بائیں بازو کی سیاست کے ویب پیج پر اُن کی 1940 کی دہائی اور بعد میں مارکسی سیاست کی جد و جہد کے بارے میں اُن کا ایک مضمون جو سویرا کے 1951 کے شمارے میں چھپا تھا اپ لوڈ کرنا شروع کیا ہے۔
مارچ 2018
سرمد صہبائی کی نظم ملاقات کو دریچہ کے جدید اردو سیکشن میں سرمد صہبائی کی نظموں کے ویب پیج پر اپ لوڈ کیا ہے۔
افتخار بخاری کی اردو نظموں کا ویب پیج بنا کر جدید اردو نظموں کے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے جہاں آپ ان کی چند نظمیں پڑھ سکتے ہیں
کُل ونت جینی 1970 کی دہائی سے لے 1990 کی دہائی تک بھارتی فلموں کے لیے گیت اور سکرپٹ لکھتے رہے۔ اُن کا لکھے ایک گیت تم سامنے بیٹھے رہو کا میوزک وڈیو اور گیت کا متن اردو گیتوں کے سیکشن میں ایک نئے ویب صفحے کُل ونت جینی گیت میں اپ لوڈ کیا ہے۔
مجید امجد کی نظم ہوٹل میں مجید امجد نظم ویب صفحے پر اپ لوڈ کی ہے
مجید امجد کی غزل اپنے دل کی چٹان سے پوچھو ریزہ اک پنکھڑی کا کتنا بوجھل ہے مجید امجد غزل ویب صفحے پر اپ لوڈ کی ہے۔
اپنی ایک تازہ نظم پیچھے دوُر کہیں پر تم تھیں طلعت افروز کی نظموں کے سیکشن میں ویب صفحے پر پہلی تین نظموں کے بعد درج کی ہے
فروری2018
نئے لکھنے والے پاکستانی شاعر، فکشن نگار کیسے اپنی کتاب الیکڑانک کتاب کے طور پر چھاپ سکتے ہیں اِس کے لیے تین طریقے اردو ای بُک چھاپئے والے سیکشن میں درج کی ہیں
مقصود وفا کی ایک نظم میَں سانس لینا بھوُل گیا
مقصود وفا کی نظموں کے دریچہ ویب پیج پر، دریچہ کے جدید اردو نظم سیکشن میں اپ لود کی ہے
اخلاق محمد خان شہریار کی غزل "یہ کیا جگہ ہے دوستو؟ (فلم امراؤ جان ادا) شہریار کے دریچہ ویب پیج پر اپ لوڈ کی ہے
اپنی ایک نظم "اک بہت پرانی چُپ کے بارے میں" طلعت افروز کی نظمیں سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے۔
جنوری 2018
مجروح سلطان پوری کے گیتوں کے دریچہ ویب پیج پر اُن کے لکھے ایک اور گیت کا متن اور اپنے بنائے اُس گیت کے میوزک وڈیو کا لنک اپ لوڈ کیا ہے
سلطنت قیصر کی دو نئی، غیر مطبوعہ غزلیں اپ لوڈ کی ہیں
دسمبر، 2017
نویں پنجابی گیتاں دے ویب صفحے تے سجاد علی دے گائے گیت "تصویر بں ڑا کے میِں تیری" دا پنجابی متن تے میوزک وڈیو اپ لوڈ کیتا اے۔
آرٹ فلموں کے سیکشن میں ایک نیا ویب صفحہ "آرٹ فلموں کے منتخب مناظر" بنایا گیا ہے جس میں آج فلم ساتھ ساتھ اور اوش کار کے کچھ مناظر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔
ہم کہاں سے چلے تھے سیکشن میں ایک نیا ویب صفحہ پاکستان کے مسجد سکولوں میں طلبا پر ہونے والے تشدد کے بارے میں اپ لوڈ کیا ہے جس میں ایک دل خراش یو ٹیوب وڈیو کا لنک بھی شامل ہے جسے دریچہ کو میسج کیا گیا تھا۔
جدید پنجابی شاعری کے سیکشن میں مشہور جدید پنجابی شاعر پاشؔ (اوتار سنگھ سندھو) کی پنجابی شاعری پر مبنی ایک ویب صفحہ بنا یا ہے جس میں اُن کی نظم "سبھ توں خطرناک" کا متن اور یو ٹیوب وڈیو لنک بھی شامل ہے۔
نومبر2017
طلعت افروز کی نظموں کے صفحے پر اپنی کچھ نئی نظمیں اپ لوڈ کی ہیں
جن میں "والد ِ مرحوم"، "گم شدہ" اور "اِک لمحے کا ٹھہراؤ" شامل ہیں۔
Hullabaloo in the Guava Orchard by Kiran Desai
بھارتی ناول نگار کرن ڈیسائی کے انگریزی ناول میں سے ایک اقتباس کا اردو ترجمہ اپنی ادبی ویب سائیٹ دریچہ کے تیسری دنیا کے لکھاری سیکشن میں کرن ڈیسائی ویب صفحہ پر اپ لوڈ کیا ہے۔
اکتوُبر 2017
سرمد صہبائی کی ایک تازہ ترین غیر مطبوعہ غزل اپ لوڈ کی ہے ۔ ۔ ۔ ویب صفحہ سرمد صہبائی کی غزلیں
ہانگ کانگ فلم ڈائریکٹر وانگ کار وائے کی چینی آرٹ فلم "چنگ کنگ ایکسپریس" کے بارے میں مزید معلومات اپ لوڈ کی ہیں
ستمبر 2017
گوُگل ٹرانسلیٹ کی ویب سائیٹ پر آپ مشرقی پنجاب یا بھارتی پنجاب میں لکھی جاتی گُر مُکھی پنجابی شاعری کے متن کو رومن پنجابی (یعنی انگریزی حرفوں سے لکھی گئی پنجابی) میں تبدیل کر سکتے ہیں اور پنجابی متن کا انگریزی ترجمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
بھارتی پنجاب کے انقلابی شاعر اوتار سنگھ ساندھوُ پاشؔ کی پنجابی شاعری پر مبنی ایک ویب صفحہ بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
حسرت جے پوری کے گیتوں پر مبنی ایک ویب پیج بنایا ہے جس میں گیت "اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا کا وڈیو اور گیت کا متن اپ لوڈ کیا ہے
مجروُح سلطانپوری کے گیتوں پر مبنی ایک ویب صفحہ بنایا ہے
اپنی ایک نئی نظم طلعت افروز کی اردو نظموں کے سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے
جولائی 2017
ایس۔ ایچ۔ بیہاری (شمس الہدٰی بیہاری) کا ایک خوبصورت اردو گیت اُن کے دریچہ گیت سیکشن کے ایس ایچ بیہاری گیت ویب صفحے پر اپ لوڈ کیا ہے۔
اے۔ ایم۔ طراز ایک بھارتی شاعر ہیں جن کا گیت تجھے یاد کر لیا ہے اِس لنک پر دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔ اے۔ ایم ۔ طرازؔ کے گیت پر مبنی ایک ویب صفحہ بنایا گیا ہے۔
بھارتی شاعر سدرشن فاقر کے گیتوں اور غزلوں پر مبنی دو ویب صفحات دریچہ کے غزل اور گیت سیکشنوں میں شامل کیے گئے ہیں ۔
ایک فہرست اُن سو ناولوں کی جو ہر ایک کو پڑھنے چاہئیں وُہ دریچہ کے سیکشن "تیسری دنیا کے لکھاری" میں شامل کی ہے۔ اِس کے علاوہ، محمد حنیف اور اُن کے ناول
A Case of Exploding Mangoes"
کے بارے میں تیسری دنیا کے لکھاری سیکشن میں ایک نیا ویب صفحہ بنایا ہے
مئی 2017
دریچہ کا ٹوِٹر اکاؤنٹ نکالا گیا ۔ ۔ ۔ اب آپ دریچہ کا کچھ مواد ٹوِٹر پر بھی پڑھ سکیں گے۔
https://twitter.com/DareechahDotCom
اپنے زیر ِ ترتیب ناول کا ابتدائیہ ایک نظم کی صورت میں اپ لوڈ کیا ہے ۔ ۔ ۔ دیکھئے طلعت افروز: ناول والے صفحے کا لنک۔
اوراق ِ خزانی محترم احمد اشفاق کی غزلوں کا نیا مجموعہ ہے جو 2015 میں ریختہ فاؤنڈیشن، دہلی، بھارت سے شایع ہؤا۔ اِس مجموعے میں سے کچھ غزلیں احمد مشتاق کے دریچہ پیج پر اپ لوڈ کی ہیں۔
دریچہ ویب سائیٹ پر "اپنے بارے میں" سیکشن میں کچھ نئی معلومات اپ لوڈ کی ہیں۔
ایپرل 2017
دریچہ کا موبائیل فون ورژن نکالا گیا جسے آپ اپنے موبائیل فون پر زیادہ آسانی سے پڑھ سکیں گے
http://m.dareechah.com
مارچ، 2017۔
مشہور پنجابی گیت کار حزیں قادری کے پنجابی گیتوں کے متن اور میوزک وڈیوز پر مبنی ایک ویب پیج بنایا ہے۔
ہم کہاں سے چلے تھے ایک نیا ویب پیج ہے جس پر اردو ادب کی ابتدا اور ترقی پسند تحریک کے بارے میں اہم مواد اپ لوڈ کیا گیا ہے جو کہ اردو متن کی شکل میں ہے۔
اپنی شاعری کا ایک انتخاب "طلعت افروز کی نظمیں" کے ویب پیج پر اپ لوڈ کرنا شروع کی ہیں۔
تیسری دنیا کے جدید اور اُبھرتے ہوئے ناول نگاروں کے نئے ویب پیج بنا کر اُن کے ناولوں کو پیش کیا ہے
Kiran Desai
Arundhati Roy
Rani Manicka
Anita Rau Badami
فروری، 2017 ۔
تائیوانی آرٹ فلموں
کے لئے ایک ویب پیج بنایا ہے جس میں مشہور تائیوانی آرٹ فلم ہوا میں اُڑتی گرد کا ایک ٹریلر اپ لوڈ کیا ہے اور فلم کے ایک چینی گیت کا اردو ترجمہ بھی اپ لوڈ کیا ہے۔
ہم کہاں سے چلے تھے کے عنوان سے ایک نیا سیکشن شروع کیا گیا ہے جس میں رشید جہاں، سجاد ظہیر، قمر یورش، شاہد محمود ندیم کے ویب پیجز کے علاوہ جناب یوسف حسن کی سلسلہ وار بلوگ پوسٹ شامل کی گئی ہیں جس میں یوسف حسن اردو ترقی پسند تحریک کا پاکستان میں ارتقاء اور پاکستان میں بائیں بازو کی سایست کے بارے میں تاریخی پس منظر بیان کر رہے ہیں
راجہ مہدی علی خان کے گیتوں کا ایک ویب پیج بنایا ہے
سلطنت قیصر کی تین غزلیں اپ لوڈ کی ہیں
صبح کی روشنی سے بات کروُں
میَں کبھی زندگی سے بات کروُں
شام کے غبار میں
ہوُں کسی حصار میں
کیوں نہ وُہ نقش اُبھارا جائے
جس کو اِک بار پکارا جائے
جنوری 2017
نئے پنجابی گیتوں کا ایک ویب پیج بنایا ہے جس میں پہلا گیت "وے دلا تیرے کیہہ لگدے " ہے
آنس معین ملتان، پاکستان کے رہنے والے ایک جواں سال شاعر تھے جنہوں نے 27 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ اُن کی شاعری پر مبنی ایک ویب پیج بنایا ہے بہ عنوان آنس معین کی غزلیں
انجام پہ پہنچوُں گا میَں انجام سے پہلے
اب میری کہانی بھی سُنائے گا کوئی اور
آنس معین 1960-1986 ، ملتان، پاکستان۔
Reekhta is the largest and most elegant Urdu poetry web site in the world. It hosts Urdu works of poetry, fiction and literary critique. It is a commendable effort by the Urdu literati of Mumbai and rest of India.
اپنا ایک گیت
راہوں پہ اپنی اپنی
بھگتانوں میں گِھرے ہیں
طلعت افروز کے گیت میں اپ لوڈ کیا ہے
ایک نئی اردو شاعری ویب سائیٹ پوئیٹری ون کا لنک دیگر ویب ذرائع کے سیکشن میں رکھا ہے
دسمبر،2016
بھارتی آرٹ فلموں کے سیکشن میں صاحب بی بی اور غلام آرٹ فلم کے بارے میں کچھ باتیں اردو متن کے طور پر اپ لوڈ کیں ہیں۔
مینا کماری کی غزلوں کے متن اور اُن کی گائی ہوئی غزلوں کے وڈیو دوبارہ سے آراستہ کئے ہیں۔
اردو افسانہ نگار غلام عباس کے چند افسانوں کے متن پڑھنے کے لئے لنک اپ لوڈ کئے ہیں
منتخب بھارتی آرٹ فلموں کو دیکھنے کے لیے یوٹیوب کے لنک اپ لوڈ کئے ہیں
اسد بھوپالی (بھارتی گیت کار) کے گیارہ گیتوں پر مبنی ایک نیا ویب پیج اردو گیت سیکشن میں ترتیب دیا ہے۔
نومبر،2016
اپنا ایک نیا گیت اپ لوڈ کیا ہے طلعت افروز کے گیت سیکشن میں ۔۔۔ من کا رنگ محل
آرٹ فلموں کے سیکشن میں نیوزی لینڈ کی آرٹ فلموں کا ایک ویب صفحہ بنایا ہے جس میں فلم "ٹو ُ لوز" کے کچھ سین وڈیو کلپ کی شکل میں اپ لوڈ کئے ہیں ۔
New Zealand Art Film "Two Loves" 1961
دریچہ کے گیت سیکشن میں حسرت جے پوری (اقبال حسین) کے گیتوں پر مبنی ایک ویب پیج بنایا گیا ہے جس میں حسرت جے پوری کے منتخب گیتوں کے متن اور میوزک وڈیوز رکھے جائیں گے۔
اکتوبر،2016
دریچہ غزل سیکشن میں ایک پاکستانی شاعرہ محترمہ حمیدہ شاہین کی چند منتخب غزلیں اپ لوڈ کی ہیں۔ اُن کی غزل کی لفظیات یا ڈکشن کو "گھریلوُ" بھی کہا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ مثلاً یہ دو شعر ملاحظہ کیجئے :
گاؑؤں سے آ کے ماں ساتھ رہنے لگی
گھر کے جالے گئے، گھر کے تالے گئے
پتیلیوں پہ لگی کالکوں کی خیر ہے ماں
ہنر سکھا دے مقدّر اُجالنے والا
دریچہ میں ایک نئے سیکشن کا اضافہ کیا ہے "طلعت افروز کی غزلیں" اور وہاں اپنی تین اردو غزلیں اپ لوڈ کی ہیں
دریچہ کے "طلعت افروز کے لکھے گیت" سیکشن میں اپنا ایک نیا گیت "محو تھا دیدہ ءِ حیراں" اور "طلعت افروز کی نظمیں" سیکشن میں اپنی ایک نئی نظم "کچھ عزّت ۔ ۔ ۔ کچھ بےتوقیری" اپ لوڈ کیِں ہیں۔
ارجنٹائین شاعر ہورگے لوئیز بورگیز کی ایک نظم کا اردو ترجمہ اپ لوڈ کیا ہے بدیسی شاعری کے سیکشن میں
دریچہ کے قارئین کے لئے اپنی اردو ویب سائٹ بنانے کے لئے تفصیلی ہدایات درج کی گئی ہیں ۔ ۔ ۔ اِس نئے ویب صفحے کا نام ہے اپنی اردو ویب سائٹ بنائیے
مجید امجد کی نظموں میں ایک نئے سیکشن کا آغاز کیا ہے ۔ ۔ ۔ عنوان ہے "مجید امجد: انسان اور کائنات پر نظمیں" اِس میں مجید امجد کی وُہ نظمیں شامل کی جائیں گی جو انسان اور کائنات کے باہمی رشتے پر مرکوز ہیں ۔
شبنم شکیل کی کچھ غزلیں اپ لوڈ کی ہیں
ستمبر ، 2016
اپنے زیر ِ تخلیق اردو ناول میں سے کچھ اقتباس دریچہ کے ایک نئے سیکشن طلعت افروز: زیرِ تخلیق اردو ناول میں اپ لوڈ کیا ہے
دریچہ کے مداحوں کے اسرار پر ایک نیا مختصر سیکشن "اپنی اردو ویب سائٹ بنائیے" میں ویب سائیٹ بنانے کے بارے میں ہدایات درج کی ہیں
مولانا روُمی کے کچھ کلام کا انگریزی ترجمہ ایرانی آرٹ فلموں کے سیکشن اور ایک نئے ساختہ سیکشن "بدیسی شاعری کے تراجم" میں اپ لوڈ کیا ہے۔ یہ کلام ِ روُمی محسن مخمل باف کی 1998 کی فلم "سکوت" میں استعمال کیا گیا تھا
شبنم شکیل کی دو غزلیں اُن کے دریچہ سیکشن میں اپ لوڈ کی ہیں۔
اگست ، 2016
فرید جاوید کے دریچہ سیکشن میں کچھ نئی چیزیں اپ لوڈ کی ہیں
اپنی ایک نئی نطم "طلعت افروز: اردو نظمیں" والے دریچہ سیکشن میں اپ لوڈ کی ہے
بہ عنوان "خفیہ رقعے" ۔ ۔ ۔
ایک نیا دریچہ سیکشن بہ عنوان "طلعت افروز: اردو گیت" بنایا ہے اور اپنا ایک غیر مطبوعہ گیت اُس پر اپ لوڈ کیا ہے ۔ ۔ ۔ ہولے ہولے بدرا
جولائی ، 2016
منیر نیازی کی کچھ غزلیں اور کچھ نظمیں اور کچھ غزل وڈیوز دریچہ پر اپ لوڈ کی گئی ہیں ۔ ۔ ۔ اِس کے علاوہ منیر نیازی نے اپنے پہلے مجموعے میں "نگہت" کے نام لکھی اپنی کچھ نظمیں شامل کی تھیں جو دریچہ میں ایک الگ ویب پیج پر اپ لوڈ کی گئی ہیں۔
عزیز احمد کے ناول، ناولٹوں اور افسانوں کو مشتہر کرنے کے لئے ایک نیا ویب پیج دریچہ پر بنایا گیا ہے
عبیداللٰہ علیم کی کچھ غزلیں اُن سے منسوب دریچہ ویب پیج پر اپ لوڈ کی ہیں۔
جمیلہ ہاشمی اردو افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں۔ اُن کی تحریروں پر مبنی ایک دریچہ ویب پیج بنایا گیا ہے اور اُس پر اُن کے ناولٹ "آتش ِ رفتہ" میں سے اقتباس بھی رکھا گیا ہے اور ایک لنک بھی دیا گیا ہے جہاں سے آپ "آتش ِ رفتہ" بالکل مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
جون ، 2016
اردو الیکٹرانک کتاب ٹائپ کرنے کے لئے بالکل نئی ہدایات
جو کہ اوپن آفس نامی مفت سوفٹ وئیر پر مبنی ہیں آج یعنی 25 جون سے دریچہ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ اِن کی مدد سے بلا کسی لاگت کے (سوائے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنیکشن کے اخراجات کے ) آپ اپنے ناول، ناٹک، افسانے، سفر نامے یا شاعری کو اردو ای۔بُک بنا کر کنڈل ای۔ ریِڈر، آئی پیڈ، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا کمپیوٹر ٹیبلٹ پر پڑھ سکتے ہیں اور اپنی ویب سائٹ سے یا اَے مَے زوَن کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے بیچ بھی سکتے ہیں۔
اپنی ایک نئی نظم دریچہ کے ویب پیج طلعت افروز: اردو نظمیں پر اپ لوڈ کی ہے۔
اپنی چند پنجابی نظمیں ، اپنے مجموعے "اوجھل چیزیں" میں سے ایک نئے ویب پیج "طلعت افروز: پنجابی نظمیں" پر اپ لوڈ کی ہیں۔
دریچہ کے "نئی آوازیں" سیکشن میں کوئٹہ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نئے شاعر یٰسین ضمیر کی چند غزلیں رکھنے کے علاوہ تین اور شعرا ء کا کلام رکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔ حسن مہدی سید، عارفہ شہزاد اور کنول حسین۔
دریچہ کے اردو غزلوں کے سیکشن میں پاکستان کی ایک نئی شاعرہ سلطنت قیصر کی چند غزلوں کا انتخاب اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
کچھ سفر ہے تنہائی
کچھ سفر اُداسی ہے
سلطنت قیصر، کینیڈا۔
ریاض الرحمٰن ساغر کا ایک خوبصورت گیت جسے راحت فتح علی خاں نے 2014 میں گایا دریچہ کے جدید اردو گیتوں کے ویب پیج پر رکھا گیا ہے۔
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا
مئی ، 2016
آنند بخشی کے کچھ اور گیت اردو گیت سیکشن میں بہ طور وڈیوز شامل کئے گئے ہیں۔
مجید امجد کی ایک شاہکار اردو نظم "امروز" کا انگریزی ترجمہ کر کے "اردو نظموں کے انگریزی تراجم" کے سیکشن میں اپ لوڈ کیا ہے ۔
سرائیکی گیتوں کے وڈیوز اور گیت کے متن پر مبنی ایک نیا ویب پیج بنایا گیا ہے۔
ایپرل،2016
آرٹ فلموں کے سیکشن میں "اوشکار" کے بارے میں ایک ویب پیج بنایا گیا ہے جس میں فلم کے پہلے سین کے مکالمے بھی رکھے گئے ہیں اور پہلے سین کا وڈیو بھی اپ لوڈ کیا گیا ہے
(فلم اوشکار)ہنسنے کی چاہ نے کتنا مجھے رُلایا ہے
موسیقی کانو ُ رائے اور گلوکار منّا ڈے
نینا ہیں پیاسے میرے
موسیقی کانوُ رائے گلوکارہ آشا
منوج منتشر کے اردو گیتوں پر مبنی ایک ویب پیج شروع کیا گیا ہے
تیری گلیاں ۔ ۔ ۔ گلیاں ، تیری گلیاں
اردو کے ایک گمنام جدید شاعر فرید جاوید کی غزلوں پر مبنی ایک ویب پیج شروع کیا گیا
مجید امجد کی ایک نظم "امروز" کا انگریزی ترجمہ شروع کیا گیا
مارچ ، 2016
آج مجید امجد کی شاہکار نظم "امروز" دریچہ پر اپ لوڈ کی ہے ۔ ۔ ۔ دیکھئے لنک
Socio-Political Poems of Majeed Amjad
آنند بخشی کے گیت دریچہ کا ایک نیا ویب پیج ۔ ۔ ۔ آج یہاں آنند بخشی کا ایک مدھر گیت ۔ ۔ ۔ اپ لوڈ کیا ہے
دنیا سے جانے والے جانے چلے جاتے ہیں کہاں ۔ ۔ ۔
اپنی کئی نظمیں دریچہ کے ویب پیج طلعت افروز کی نظمیں پر اَپ لوڈ کی ہیں۔
آنند بخشی کے گیت دریچہ کا ایک نیا ویب پیج جہاں آنند بخشی کے گیتوں کی
mp3 audio files
سُنی اور ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہیں
اپنا ایک نیا گیت دریچہ کے ویب پیج طلعت افروز کی نظمیں پر اَپ لوڈ کیا ہے۔
فروری ، 2016
مجید امجد کی اردو نظموں کے انتخاب کو اب میَں نے چار حوالوں سے مرتب کر کے پیش کیا ہے۔ چناچہ اب دریچہ پر مجید امجد کی نظموں کو چار ویب پیجز پر پڑھا جا سکتا ہے
مجید امجد کی سماجی سیاسی نظمیں
مجید امجد کی بچوں کے بارے میں نظمیں
احمد شمیم کی اردو غزلوں میں سے کچھ انتخاب اب ایک نئے احمد شمیم غزل ویب پیج پر درج کئے گئے ہیں۔
لاہور کے ایک نئے ناشر اور کتب فروش (بُک سیلر) حق پبلیکیشنز کا پتہ پاکستانی ناشروں کے دریچہ ویب پیج اور پاکستانی کتب فروشوں کے دریچہ ویب پیج پر درج کیا گیا ہے۔ دریچہ نے اِن سے "مجید امجد کی داستان ِ محبت" از ڈاکٹر وزیر آغا حال ہی میں خریدی ہے اور یہ اَے میزون کی ویب سائیٹ پر بھی موجود ہیں۔
اکتوبر ، 2015
احمد مشتاق کی جدید اردو غزلوں کا نیا مجموعہ " اوراق ِ خزانی" ریختہ فائونڈیشن نے حال ہی میں شایع کیا ہے۔ احمد مشتاق ناصر کاظمی کے قریب ترین دوستوں میں سے تھے اور سنہ ء 1980 کی دہائی سے ہوسٹن، امریکہ میں مقیم ہیں۔ 2013 میں ہونے والی فون کال ( جناب احمد مشتاق میرے پھوپھا کے بڑے بھائی ہیں) سے مجھے یہی معلوم ہوا تھا کہ 2003 میں چھپنے والے مجموعے (کلیات ِ احمد مشتاق) میں اُن کی تمام غزلیں موجود ہیں۔ اب اِس نئے مجموعے اوراق ِ خزانی میں سے ایک غزل اپنی ویب سائٹ دریچہ کے احمد مشتاق ویب پیج پر اپ لوڈ کی ہے۔
بھاگنے کا کوئی رستہ
اگست ، 2015
اخلاق محمد خان شہریار کی جدید اردو غزلوں پر مبنی دو ویب پیج حاضر ہیں
ایک پیج پر شہریار کی غزلوں کا اردو متن درج ہے
دوسرے پیج پر شہریار کی کچھ غزلوں کی آڈیو فائیلز موجود ہیں۔ ان غزلوں کو مشہور آرٹ فلموں "گمن" اور "امرائو جان ادا" کے لئے جےدیو ورما کی موسیقی میں مختلف گلوکاروں نے گایا۔
ساحر لدھیانوی کے مسحور کن اردو گیتوں پر مبنی ایک دریچہ ویب پیج بنایا گیا ہے۔ پاکستانی حکومت کی کئی برسوں سے لگائی گئی قدغن کے باعث پاکستانی عوام کے لئے یو ٹیوب پر رکھے گئے میوزک وڈیوز دیکھنا ممکن نہیں ہے۔ اگرچہ دریچہ کی خواہش یہی ہے کہ ساحر کے گیت میوزک وڈیوز کی صورت میں دریچہ کے یو ٹیوب چینل "گونج" کے ذریعے دریچہ کے ویب پیج میں
embedded music video links to Dareechah's YouTube channel "Goonj"
پیش کئے جائیں لیکن اِس یو۔ ٹیوب قدغن کی وجہ سے اور پاکستانی قارئین کی سہولت کے لئے ساحر کے یہ گیت دریچہ کے اِس نئے بنائے ویب پیج پر آڈیو فائیلز
mp3 audio files
کی صورت میں پیش کئے گئے ہیں اَور آپ اپنے من چائے گیت یہاں سے باآسانی ڈائون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
۔
ساحر لدھیانوی کے اردو نغموں کے میوزک وڈیوز سے آراستہ ویب پیج پیش ِ خدمت ہے۔
اردو الیکڑانک کتاب (ای۔ کتاب) بنانے کے سکیشن کو مزید معلومات سے مزین کیا گیا ہے اور اِس میں نئے لنک اور ای۔ بک ریڈر کی قیمت اگر پاکستان میں رہتے ہوئے خریدا جائے اور اردو ای۔بک کی پاکستانی خریداروں کے لئے مجوزہ قیمتیں بھی رکھی گئی ہیں۔
اردو کے چند مشہور ناول نگاروں اور افسانہ نگاروں کے ویب پیجز اب میری اِس ویب سائٹ میں اردو فکشن نگاروں کے سیکشن میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ اِن پیجز میں خاص بات یہ ہے کہ اِن مشہور لکھاریوں کی نگارشات کا اصل متن پڑھنے کے لئے یو۔ آر۔ ایل۔ لنکس
URL
بھی دئے گئے ہیں۔
جن لکھاریوں کے ویب پیجز ڈیزائین کئے گئے ہیں وُہ نیچے درج ہیں
سعادت حسن منٹو
غلام عباس
عصمت چغتائی
عبداللہ حسین
قرۃالعین حیدر
مندرجہ ذیل اردو لکھاریوں کے ویب پیجز مستقبل میں (جیسے جیسے وقت میسر آئے گا) بنائے جاتے رہیں گے:
عزیز احمد
کرشن چندر
بلونت سنگھ
راجندر سنگھ بیدی
پریم چندر
محمد منشا یاد
جمیلہ ہاشمی
فرخندہ لودھی
July, 2015
میری ایک نئی نظم جو ابھی ابھی رات کے دو بجے وارد ہوئی۔۔۔ یہ مشہور ٹی۔ وی۔ اداکارہ روحی بانو کے بارے میں ہے "روحی بانو کا آج" ۔ ۔ ۔
اردو کے مایہ ناز ناول نگار جناب ِ عبداللہ حسین 4 جولائی 2015 کو لاہور میں خون کے سرطان کے باعث وفات پا گئے۔ اردو ادب کا ایک عظیم نام ہم سے بچھڑ گیا ہے۔ دریچۂ نگارش نے عبداللہ حسین کے لئے ایک ویب پیج بنا کر پیش کر دیا ہے جس میں اُن کے زندگی کے حالات اَور اُن کے دو عظیم ناولوں میں سے کچھ اقتباسات رکھے گئے ہیں تاکہ نئے اردو شاعروں کو یہ تحریریں پڑھنے کی طلب پیدا ہو۔
June, 2015
Made a new web page for Gulzar song lyrics
Added more poems to Majid Amjad's poems page
May, 2015
Made a new web page on Tanvir Naqvi Punjabi Song Videos
Made a new web page on Sahir Ludhianvi Song Videos
Made a new web page on Kaifi Azmi Song Videos
Made a new web page on Soofi Tabassum Ghazal Videos
Added many new songs to Manzoor Jhalla Song Videos
Added many songs to Shiv Kumar Batalvi's Song Videos
Added a new song to Modern Urdu Songs
Uploaded two new poems from Sarmad Sehbai's book "Pal Bhar Kaa Bahisht"
March, 2015
Made a new song collection entitled
یہ جو دیس ہے تیرا
گلیاں تیری گلیاں
چل اکیلا چل اکیلا چل اکیلا
آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے
پہچان آشکار کرتے سفر کے گیتوں کے بارے میں
جدید دوَر کے آغاز (۱۸۹۰ تا ۱۹۲۰) کے زمانے سے اب تک کے سو سالوں میں معیشی مہاجر تیسری دنیا کے ملکوں سے ترقی یافتہ ممالک میں ہجرتیں کر کر کے جاتے رہے ہیں۔
فہمیدہ ریاض کی طویل نظم ’’ کیا تم پورا چاند نہ دیکھو گے ‘‘ میں اِن ہجرتوں کا مرثیہ بھی گایا گیا ہے۔ ہر معیشی مہاجر کو (جو اپنے کنبے کی روزی روٹی اور بہتر مستقبل کے لئے معیشی ہجرت کرنے پر مجبور ہوتا ہے) بالآخر ایک دوراہے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک سوال اُسے آ گھیرتا ہے۔
کیا وُہ اپنے وطن واپس جا سکے گا اَور اپنی پہچان کو پا سکے گا یا یونہی اپنے نئے دیس میں ایک گمنام جیون کے خلأ میں سانس لیتے لیتے دنیا سے رُخصت ہو جائے گا ؟
اپنی دھرتی کی مہک ہم سب کو ستاتی ہے اَور بالآخر ہمیں واپس اپنے وطن کھینچ لے جاتی ہے۔
Amended the title of the song collection
"Building Blocks of Nostalgia Nagar" to :
February, 2015
Uploaded a new poem to my web page "Poems by Talat Afroze"
دھُند میں ڈو ُبا ہے شہر
Made a Dareechah web page featuring
Fusion Music Videos included here are:
Aamir Zaki and Hadiqa Kiani Song
اِس بار مِلو تو بتانا ۔ ۔ ۔
Milestones song
بات نہ ہو جائے پرانی
STRINGS song
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوُں
Aamir Zaki's debut music video:
میرا پیار تم ہی تو ہو ۔ ۔ ۔ جاناں ۔۔۔
Fuzon Band's Song from the album "Saagar"
تیرے بنا جیا ناہیں جائے
Milestones song from their album "Jaadoo"
جان ِ جاں تو ُ ہے کہاں
Jaffer Zaidi's song (Kaavish Music Band Pakistan)
نندیا رے نندیا رے
Palash Sen (Euphoria Indian Music Band) song:
ہے مائے ری
Candy Pereira (Milestones Pakistani Music Band) song:
آگ
Candy Pereira (Milestones Pakistani Music Band) song:
جاناں
Candy Pereira (Milestones Pakistani Music Band) song:
جادو
Movie: Delhi Belly
بے دردی راجہ جرا پاس تو آ جا
Made a Dareechah web page: Fusion Music Punjabi Song Videos
Fusion Music Punjabi music videos included here are:
بلّھا ! کیہہ جاں ڑا میَں کوں ڑ گائیک ربّی شیر گِل
نی ! سیّو اَسی نیناں دے آکھے لگّے شاہ حسین
Hadeeqa Kiani song:
مھے رما دِلاں دے آ
Hadeeqa Kiani song:
جوگی بں ڑ کے آ
January, 2015
Made another song collection entitled Building Blocks of Nostalgia Nagar 02
اردو گیت جو مجھے ایک گزرے نگر کی گلیوں میں لے جاتے ہیں
Made a new song collection and revamped the Intro to Urdu Songs
Building Blocks of Nostalgia Nagar
اردو گیت جو مجھے ایک گزرے نگر کی گلیوں میں لے جاتے ہیں
December, 2014
Posted my latest Punjabi poem to my page "Ikk Jhallee"
Posted new versions of Sarmad Sehbai's moving poem
"Sooraj kay Liay" and Ahmed Shamim's iconic poem
"Rait per Safar Kaa Lamhaa" (better known by its opening line
کبھی ہم خوبصورت تھے as a tribute to the memory of teenage Pakistani students massacred by a Taliban attack on 16th December, 2014 at Army Public School, Peshawar, Pakistan.
Created a brand new web section on Dareechah for guiding high school, college and university students in Pakistan about how to create an Urdu electronic book or Urdu eBook which may be read on either Amazon's Kindle eReader or the Icarus eReader.
Updated info about where to buy the latest version of InPage 3.51 Urdu word processing software which now offers the ability to export Urdu text as .rtf (Rich Text file format) or .html (hypertext) file format.
November, 2014
Uploaded many new ghazals of Parveen Shakir to my Parveen Shakir Ghazals page
میَں اُس سے بھلا کہاں مِلی تھی
خوشی کی بات ہے یا دُکھ کا منظر دیکھ سکتی ہو ُں
چلنے کا حوصلہ نہیں رُکنا محال کر دیا
شاید اُس نے مجھ کو تنہا دیکھ لیا ہے
September, 2014
Uploaded the music video of a beautiful Ahmed Faraz Ghazal to the web page Ahmed Faraz: Videos
زندگی یوُں تھی کہ جینے کا بہانہ تو ُ تھا
Uploaded another striking Urdu Ghazal by Parveen Shakir
لمحات ِ وصل کیسے حجابوں میں کٹ گئے
Created a new Urdu Fiction Writers page dedicated to the TV plays written and directed by Lahore's Shahid Mahmood Nadeem.
Zard Doe-pehar is a Pakistan Television Corporation play written and directed by Shahid Mahmood Nadeem. It was broadcast originally in 1995 and recounts how the serving as well as retired Generals of Pakistan Army's spy agency Inter Services Intelligence or ISI create "political leaders" (puppet leaders who are manipulated all the time by the Pakistan Army and the Pakistani Establishment) by recruiting from the upper middle class of Pakistan. These puppet leaders are lured by promises of wealth and power.
Uploaded another striking Urdu Ghazal by Adeem Hashmi
کیوں نہ ہم اُس کو اُسی کا آئینہ ہو کر ملیں
Created a web page for the Bengali Art Film Antareen (The Confined) by Bengali Film Director Mrinal Sen and posted dialogues in Urdu of a key scene in the movie.
August, 2014
Uploaded 5 ghazal videos to Munir Niazi: Ghazal Videos page in Dareechah and three song videos to Munir Niazi: Song Videos.
Munir Niazi Ghazal Videos uploaded
بے چین بہت بھرنا گبھرائے ہوئے رہنا
چمن میں رنگ ِ بہار اُترا تو مَیں نے دیکھا
اُس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
Munir Niazi Song Videos uploaded
جس نے میرے دل کو درد دیا
جا اپنی حسرتوں پر آنسوبہا کے سو جا
آس پاس کوئی گائوں نہ دریا اور بدریا چھائی ہے
7th August, 2014 was the death anniversary of modern Urdu poet Ahmed Shamim. I uploaded three of his important poems to Dareechah's Ahmed Shamim page
Uploaded my second ghazal to my web page "Poems by Talat Afroze"
بہتر وُہ تغافل تِرا ۔ ۔ ۔ میری نوا کے بعد
Created a new entry for the Indian Art Film "Maya Mem Saab" based on Gustave Flaubert's epic novel "Madame Bovary" on Dareechah's web page "Indian Art Films".
Developed a new web page dedicated to Qamar Yoorish (1932-2007), an Urdu short story writer who only recieved a school education upto Grade-2 and was committed to the Pakistan Labour Movement and to the establishment of a classless democratic society in Pakistan.
Revamped the web page Ahmad Faraz: Videos and added the following new videos for block buster Ahmad Faraz Ghazals:
1. Ranjish Hee Sahee Dil Hee Dukkhaanay Kay Liyay Aa
2. Ab Kay Hum Bichhrray Toe Shaayad
3. Ye Aalam Shauq Kaa Daykhaa Naa Jaa-ay
4. Ab Kay Tajdeed e Wafa Kaa NaheeN ImkaaN JaanaaN !
5. BarsoN Kay Baad Daykkhaa Ik Shakhs Dil Rubaa Saa !
6. Silsilay Torre Gayaa Woh Sabhee Jaatay Jaatay
7. Phir Oosee Raah Guzar Per Shaayad
8. Payaam Aye HaiN Ooss Yaar e Bay Wafaa Say Mujhay
July, 2014
Created a Punjabi Folk Songs page as an Audio Gallery showcasing downloadable mp3 files of some mesmerizing Punjabi Folk Songs. My first choice was a folk song sung by Musarrat Nazir "Jogee Uttar PahaarroN Aayaa!"
جوگی اُتّر پہاڑوں آیا چرخے دی گھو ُک سُں ڑ کے
Created an Audio Gallery of selected Shah Husain Punjabi Kafis. This 16th Century Classical Punjabi Poet influenced the diction of many modern Punjabi poets.
Uploaded Majeed Amjad's epic poem "Mashriq o Maghrib" to Majeed Amjad: Poems web page
Uploaded a video recital of Majeed Amjad's ''Mashriq o Maghrib" to Majeed Amjad: Videos web page on Dareechah
June, 2014:
I revamped the Dareechah Home Page with a large photograph of Mohtaram Majeed Amjad on his 100th Birth Anniversary (29th June, 2014). He is decidedly among the top 5 modern Urdu poets. He and Munir Niazi, Sarmad Sehbai, Fahmida Riaz were among the chief inspirations for me when I started writing poems in my college days (1976; Forman Christian College University, Lahore).
Uploaded two new poems by Majeed Amjad to the Majeed Amjad Poems page on his 100th Birth Anniversary.
I have also created three new web pages dedicated to the poetry, critique of craft and music videos of a brilliant modern Urdu poet from Pakistan, Mohtaram Saifuddin Saif.
Saifuddin Saif: Critique of Craft
May, 2014
Uploaded my first Urdu ghazal and two of my poems to the Dareechah web page "Poems by Talat Afroze"
پہلی غزل
اک مندر میں
میرے ممکن کا اک قصبہ
April, 2014
Uploaded a poem by Munir Niazi
ایک عالموں سے دوسرے عالموں کا خیال
On the 3rd Death Anniversary (28th April, 2014) of my maternal Uncle, well known novelist and short story writer A. Hameed, I created a Photo Gallery of old photographs entitled
A. Hameed's Life in Photographs
Created a new web page featuring Ghazals by Shakaib Jalali
Added two of my published poems to the Dareechah web page "Poems by Talat Afroze". These poems are:
بات
Added a poem "Pukaar" by Majeed Amjad to his poems page
March, 2014
Created the following new Dareechah web pages:
Amjad Islam Amjad Song page, where I uploaded both the text and music video of his famous song :
جو بھی کچھ ہے محبت کا پھیلائو ہے
Amjad Islam Amjad Poems page where you will find the following poems:
محبت کی ایک نظم
یہ جو ریگ دشت فراق ہے
تیرے دھیان کی تیز ہَوا
ہر موسم کا سپنا
قاصد
اُن جھیل سی گہری آنکھوں میں
محبت اوس کی صورت
ذرا سی بات
تو چل اے موسم گریہ
and have also uploaded the Amjad Islam Amjad song : جو بھی کچھ ہے to the Modern Urdu Songs page.
Uploaded my own new, unpublished Urdu song سنو سنو تو سنو ذرا
which I had written just that day to the Poems by Talat Afroze page within Dareechah.
Uploaded a moving Ghazal حصار ِ ہوش میں by the maestro Sarmad Sehbai to Sarmad Sehbai Ghazals page of Dareechah
February, 2014
I added the following on Dareechah:
Gulzar's song in Art Film Raincoat as a music video on Gulzar: Song Videos page.
Manzoor Jhalla's Punjabi song as a music video on Manzoor Jhalla's song videos page:
ہائے او ربا ! نئیوں لگدا دل میرا
Manzoor Jhalla's song video on Manzoor Jhalla's song
Shakeel Badayuni's Urdu song on newly created Shakeel Badayuni page within Urdu Songs folder of Dareechah
Created a web page for Mohsin Naqvi, uploaded a short bio-sketch and a beautiful Urdu ghazal written by him
مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند
:
A ghazal by Najamul Asghar Shahia:
دفاع اِتنا نہ تھا کمزور پر غم کا غضب ٹوُٹا
تو پہلے حملے میں دروازہ ِٔ شہر ِ طرب ٹوُٹا
Two poems by Najamul Asghar Shahia:
ہوا کے پائوں اُکھڑ رہے ہیں
چوُنے کا پتھر
A ghazal by Saghir Siddiqui
آوارگی بہ رنگ ِ تماشہ بُری نہیں
January, 2014
I added the following on Dareechah:
Uploaded a moving Urdu poem describing the legendary Saadat Hasan Manto, the great short story writer, written by Majeed Amjad and entitled "Manto"... my facebook post showing the image of this poem got 49 shares ... click on "Manto" to read this Majeed Amjad masterpiece !
Five Urdu songs by the Urdu song writer Bharat Vyas who originally hailed from Rajasthan.
A new web page describing the contribution by Dr. Rasheed Jahan, a medical doctor and Urdu short story writer and Urdu playwright (literary mentor of Ismat Chughtai), who alongwith a few other writers (such as Sajjad Zaheer) launched the famous Progressive Writers' Movement.
I created an entry in the Indian Art Films page on Dareechah highlighting the fact that I have uploaded the complete video files for the Art Film "Anubhaav" (Experience) to my blog so that Pakistani film and poetry lovers living within Pakistan can also enjoy this film. It has beautiful Urdu songs written by Gulzar such as:
"Phir kaheeN koee phool khilaa" and
"Yeh dil jo mayraa hotaa".
The film is available on YouTube but YouTube is banned within Pakistan and Pakistanis cannot watch any of YouTube's fabulous content online.
Added URL links on Dareechah's Indian Art Films web page for watching two of Satyajit Ray's Art Films on YouTube viz.
Aparajito (The Unvanquished) 1956
Apur Sansaar(The World of Apu) 1959.
November, 2013
I added the following on Dareechah:
1. Two new poems of Zahid Dar
2. Started a New Section entitled "New Voices !!" on Dareechah which will feature young, upcoming Urdu poets whose poems I like.
The first addition to this new section is Asad Ghafoor from Gujrat, Punjab, Pakistan who is a university student at the moment and has decided to study Philosophy. I liked his poem
میَں کچھ نہیں لکھتا
October, 2013
I added descriptions and links to watching some Art Films that I feel are important for young Pakistanis all over the world who have a talent and the desire for creating beautiful, moving, lyrical modern Urdu poetry.
The following movies were added to newly created Art Flims pages on Dareechah:
Mrinal Sen's "Khaarij" (Case Closed).
Gautam Ghosh's "Paar" (The Crossing).
Jim Jarmusch's "Stranger than Paradise".
Wong Kar Wai's "Chungking Express".
September, 2013
1. Discovered a new modern Urdu poet hailing from Jhang and Multan Pakistan, Najmul Asghar Shahia (1945-2010) who wrote beautiful Urdu poems and elegant Urdu ghazals. Have started a web page showcasing his Urdu poems and will start a page showing some of his Urdu ghazals as well.
2. Sang e Meel Publications has published the Collected Verse of Ahmed Shamim (1927-1982) in June, 2013 entitled کبھی ہم خوبصورت تھے and I have uploaded a poem from that collection درد کا ثمر on Dareechah's Ahmed Shamim page. Will now start a new web page showcasing Ahmed Shamim's Urdu ghazals soon.
3. Added new web pages for
Urdu Publishers in Pakistan,
Book Stores in Pakistan
InPage Urdu wordprocessing software
showing where to buy this software from in India, Pakistan and the UK in Dareechah's section entitled Links to Web Resources.
4. Created a new web page entitled "Poems by Talat Afroze" showing selections of my poems which are included in my first collection of poems اوجھل چیزیں
5. Have made some modest progress towards my goal of finding software mechanisms to create Urdu electronic books or Urdu eBooks in .Mobi and ePUB formats.
August, 2013
1. Uploaded my Urdu poem "Waapsee" to the Poems by Talat Afroze folder. Also uploaded this poem to my Facebook page "Talat Dareechah-Waalaa". This poem is included in my first collection of poems Ojhal Cheezain اوچھل چیزیں which can be purchased from Dareechah Baazaar.
July, 2013
June, 2013
My first collection of Urdu and Punjabi poems entitled اوجھل چیزیں Ojhal Cheezain was launched for sale as a paperback book at Dareechah Baazaar, the bookstore page of Dareechah e Nigaarish.
Dareechah-e-Nigaarish
Toronto, ON
Canada
talat