Dareechah-e-Nigaarish
Toronto, ON
Canada
talat
Indeevar (Shyamlaal Babu Rai; 1924 - 1997)
اندیور کا اصلی نام شیام لعل بابو رائے تھا اور وُہ سنہ 1924 میں اُتر پردیش کے ضلع جھانسی کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ بعد میں بمبئی چلے آئے جہاں سنہ 1949 میں ، پچیس سال کی عمر میں فلم ملہار میں شامل اور موسیقار روشن کی دھُن پر لکھے اُن کے گیت “بڑے ارمانوں سے رکھا ہے بلم تیری قسم” کو شہرت ملی۔
اُنہوں نے قریباً ایک ہزار سے زائد گیت لکھے جو 300 فلموں کی زینت بنے۔ اُن کا گیت کاری کا دوَر چالیس سال پر محیط رہا۔ اِ س میں وُہ گیت بھی شامل ہیں جو اُنہوں نے نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے لیے لکھے یعنی
آپ جیسا کوئی میر ی زندگی میں آئے،
دل کی لگی،
مہربانی ،
دل بولے بوُم بوُم وغیرہ۔
گیت کار اندیور کے مشہور فلمی گیت
جیون سے بھری تیری آنکھیں
ہر کوئی چاہتا ہے اِک مُٹھی آسمان
ہونٹوں سے چھوُ لو تم میرا گیت امر کر دو
تم مِلے پیار سے ۔ ۔ ۔ ہمیں جینا گوارا ہؤا
مدھوُ بن خوشبو دیتا ہے
یونہی تم مجھ سے بات کرتی ہو
چندن سا بدن
پھوُل تمہں بھیجا ہے خط میں
جس دل میں بسا تھا پیار تیرا
وقت کرتا جو وفا
قسمیں وعدے پیار وفا
ایک توُ نہ مِلا ۔ ۔ ۔ ساری دنیا مِلے بھی تو کیا ہے
ہم تھے جن کے سہارے
کوئی جب تمہارا ہردے توڑ دے
دل ایسا کسی نے میرا توڑا
بڑے ارمانوں سے رکھا ہے بلم
روشن تمہی سے دنیا
ہر خوشی ہو وہاں
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لیے
محلوں کا راجہ مِلا
تال مِلے ندی کے جل سے
سمجھوتہ غموں سے کر لو
زندگی کا سفر
ندیا چلے چلے رے دھارا
جو تم کو ہو پسند وہی بات کریں گے
تیرے ہونٹوں کے دو پھول پیارے پیارے
Dareechah-e-Nigaarish
Toronto, ON
Canada
talat